چھٹیاں ختم،پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے ایوان کو بتایا گیا ہے کہ تعطیلات میں توسیع نہیں کی جارہی اور تمام تعلیمی ادارے یکم فروری بروز سوموارکو کھل جائیں گے ، تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کےلئے سات آٹھ ماہ قبل کئے گئے انتظامات تسلی بخش ہیں اور جو کمی کوتاہیاں تھیں انہیں حالیہ تعطیلات کے دوران دور کر لیا… Continue 23reading چھٹیاں ختم،پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ کا اعلان