وزیراعظم کی ہدایت نظرانداز،معاملہ پہنچ سے باہرہوگیا،چوہدری اورراناڈٹ گئے ؟دبنگ اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک طرف نثار اور جاں نثار، دوسری طرف شاہ اور شاہ کے وفادار، وفاقی وزیر داخلہ اور اپوزیشن لیڈر کی لفظی گولہ باری کی گونج آج بھی سنائی دی، نون لیگ کے رانا تنویر بھی میدان میں کود گئے۔چوہدری نثار اور خورشید شاہ کی جھڑپ کے بعد ایک طرف پیپلز پارٹی خورشید شاہ کی… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایت نظرانداز،معاملہ پہنچ سے باہرہوگیا،چوہدری اورراناڈٹ گئے ؟دبنگ اعلان