جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کے سسرکاانتقال ،قومی ہیرو کی قوم سے بڑی اپیل

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے سسر انتقال کرگئے۔شاہد آفرید ی نے اپنے سسرکی وفات کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرصبح 7بجے گی ۔انہوں نے کہاکہ اللہ تعالی میرے مرحوم سسرکوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے ۔انہوں نے قوم سے اپیل کی ان کے سسرکی مغفرت کے لئے دعاکرے ۔انہوں نے کہاکہ ہرمسلمان کووفات کے بعد دعاکی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔انہوں نے قوم سے سسرکے لئے دعائے مغفرت کی اپیل کی ہے ۔انہو ں نے کہاکہ ان کے دکھ میں شریک افراد کے وہ شکرگزارہیں جنہوں نے ان کواس دکھ کی گھڑی میں ساتھ دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…