پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

نعیم بخاری 1996میں کالعدم سپاہ صحابہ کارکن بنا،7شناختی کارڈاسکے پاس تھے

datetime 13  فروری‬‮  2016

نعیم بخاری 1996میں کالعدم سپاہ صحابہ کارکن بنا،7شناختی کارڈاسکے پاس تھے

کراچی (نیوز ڈیسک)عطا الرحمان عرف نعیم بخاری 26 اکتوبر 1971 میں کراچی میں پیدا ہوااور اس کے دو بھائی اورچار بہنیں ہیں۔نعیم بخاری کی شادی1992 لانڈھی کی رہائشی سے ہوئی اور اس کی پانچ بیٹیاں ہیں۔نعیم بخاری نے 1978 سے 1989 تک شعیب محمدیہ سیکنڈری اسکول ناظم آباد میںتعلیم حاصل کی جس کے بعد 1989… Continue 23reading نعیم بخاری 1996میں کالعدم سپاہ صحابہ کارکن بنا،7شناختی کارڈاسکے پاس تھے

پارلیمنٹ ہاؤس شمسی توانائی پر منتقل، 18 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ کو بھی بیچی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

پارلیمنٹ ہاؤس شمسی توانائی پر منتقل، 18 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ کو بھی بیچی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس کو شمسی توانائی پر منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ 18 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ کو بھی فروخت کی گئی۔چین کے تعاون سے پارلیمنٹ ہاؤس میں لگائے گئے ایک میگاواٹ شمسی توانائی کے نظام نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے، پاکستانی پارلیمنٹ کو اس منصوبے کی تکمیل… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس شمسی توانائی پر منتقل، 18 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ کو بھی بیچی گئی

عمران کے آزاد احتساب کمیشن کے دعوے بے بنیاد نکلے،امیر مقام

datetime 13  فروری‬‮  2016

عمران کے آزاد احتساب کمیشن کے دعوے بے بنیاد نکلے،امیر مقام

نوشہرہ(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کے آزاد صوبائی احتساب کمیشن کے دعوے بے بنیاد نکلے، ان کےوزیراعلیٰ اور وزراءکے ریفرنسوں کی باری آئی تو قانون ہی تبدیل کردیا گیا۔نوشہرہ چھاونی ضلعی پاسپورٹ آفس کے افتتاح کے بعد جلسے سے خطاب میں انجینئر امیر مقام نے کہا کہ عمران… Continue 23reading عمران کے آزاد احتساب کمیشن کے دعوے بے بنیاد نکلے،امیر مقام

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے سالانہ وظیفے میں 800روپے اضافے کا اعلان کر دیا ، سالانہ وظیفہ 18ہزار روپے سے بڑھاکر 18ہزار 800روپے کر دیا گیا ۔وزارت خزانہ کی طر ف سے جاری اعلامیئے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

سندھ اسمبلی کا اجلاس بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

سندھ اسمبلی کا اجلاس بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی کا اجلاس بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ،وزیر اعلیٰ اپوزیشن لیڈر کی نشست پر بیٹھے تو کبھی ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن کی تحریک سنے بغیر ہی رولنگ دیدی تو کبھی حکومت کے رویے پر اپوزیشن چلا اٹھی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سائیں سرکار ایوان میں تشریف لائے اور اپنی نشست کے… Continue 23reading سندھ اسمبلی کا اجلاس بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا

کراچی‘ رینجرز سے مقابلے میں قتل کا ملزم ہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2016

کراچی‘ رینجرز سے مقابلے میں قتل کا ملزم ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے الفلاح میں رینجرز سے مقابلے میں متعدد قتل کی وارداتوں میں مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملیر الفلاح میں گلشن منیر چوک کے علاقے میں دوران پیڑولنگ رینجرز نے مشکوک افراد کو تلاشی کے لئے روکنے کی کوشش جس پر مشکوک افراد نے رینجرز موبائل پر فائرنگ کردی۔… Continue 23reading کراچی‘ رینجرز سے مقابلے میں قتل کا ملزم ہلاک

پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

datetime 13  فروری‬‮  2016

پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے کے بعض شہروں میں پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعلی شہبازشریف نے پتنگ بازی کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اضلاع کے پولیس حکام اورانتظامیہ سے… Continue 23reading پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

مواچھ گوٹھ پولیس مقابلہ ،ملزم ہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2016

مواچھ گوٹھ پولیس مقابلہ ،ملزم ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن میں مواچھ گوٹھ میں پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں اسٹریٹ کرمنل عبدالحمید کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ… Continue 23reading مواچھ گوٹھ پولیس مقابلہ ،ملزم ہلاک

راولپنڈی ‘نجی ہاسٹل میں رینجرز ،پولیس کا سرچ آپریشن4 افراد گرفتار

datetime 13  فروری‬‮  2016

راولپنڈی ‘نجی ہاسٹل میں رینجرز ،پولیس کا سرچ آپریشن4 افراد گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے ایک نجی ہاسٹل میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا اور شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر 4 افراد کو گرفتار جبکہ 150 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز نے رات گئے 3 نجی ہاسٹلوں میں آپریشن… Continue 23reading راولپنڈی ‘نجی ہاسٹل میں رینجرز ،پولیس کا سرچ آپریشن4 افراد گرفتار