اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے عبدالرشید غازی قتل کیس کے ملزم پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے اور گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست پر وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 اپریل تک رپورٹ طلب کر لی۔ جمعرات کو ایڈیشنل سیشن جج پرویز قادر میمن نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں مدعی کی جانب سے دائر متفرق درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج ہونے پر بیرون ملک فرار کا خدشہ ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے لہٰذا عدالتی حکم کی نقول ملک کے تمام ایئرپورٹس پر بھجوائی جائیں، بیرون ملک روانگی کی کوشش پر ملزم کو گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔
پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کی درخواست ، ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے



















































