علی عثمان اسٹاک بروکریج فراڈ کیس،قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں علی عثمان اسٹاک بروکریج کمپنی فراڈ کیس میں پلی بار گیننگ کے تحت رقم واپس نہ کرنے پر پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔نیب ذرائع کے مطابق قاسم ضیا نے رضاکارانہ واپسی کے تحت واجب الادا رقم کی قسط جمع… Continue 23reading علی عثمان اسٹاک بروکریج فراڈ کیس،قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان