بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

علی عثمان اسٹاک بروکریج فراڈ کیس،قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں علی عثمان اسٹاک بروکریج کمپنی فراڈ کیس میں پلی بار گیننگ کے تحت رقم واپس نہ کرنے پر پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔نیب ذرائع کے مطابق قاسم ضیا نے رضاکارانہ واپسی کے تحت واجب الادا رقم کی قسط جمع نہیں کروائی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے 29فروری کو 61لاکھ روپے جمع کرانے تھے۔نیب حکام کے مطابق قاسم ضیا دو کروڑ دو لاکھ روپے میں سے ایک کروڑ اکتالیس لاکھ روپے جمع کرا چکے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت رقم ادا نہ کرنے پر نیب قاسم ضیا کو دوبارہ گرفتار کر سکتی ہے۔اس سے پہلے علی عثمان اسٹاک بروکریج کمپنی میں فراڈ پر قاسم ضیا کو آٹھ اگست کو گرفتار کیا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…