کیا رحمن ملک الطاف حسین سے خفیہ طور پر ملتے رہے؟اہم انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان نے ایم کیو ایم کے کچھ ناراض ارکان کی جانب سے اس بیان کی نفی کی ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمن ملک خفیہ طور پر ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین سے لندن میں ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ جب بھی ضروری ہوا سینیٹر… Continue 23reading کیا رحمن ملک الطاف حسین سے خفیہ طور پر ملتے رہے؟اہم انکشاف