نامعلوم افراد تو سنے تھے اب نامعلوم پارٹیاں بننا شروع ہوگئی ہیں
کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضانے کہا ہے کہ نامعلوم افراد تو سنے تھے اب نامعلوم پارٹیاں بننا شروع ہوگئی ہیں۔سندھ اسمبلی سے اجلاس سے قبل میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکرشہلا رضا نے کہا کہ مصطفی کمال نے ہوم ورک اچھا نہیں کیا… Continue 23reading نامعلوم افراد تو سنے تھے اب نامعلوم پارٹیاں بننا شروع ہوگئی ہیں