ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے پہلے مئیر اور 3ڈپٹی مئیرز نے حلف اٹھا لیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پہلے مئیر اور 3ڈپٹی مئیرز نے حلف اٹھا لیا ہے۔خصوصی عدالت کی جج ارم نیازی نے انگریزی میں حلف لیا۔اسلام آباد کے مئیراور ڈپٹی مئیرز کی تقریب حلف برداری کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی ،خصوصی عدالت کی جج ارم نیازی نے شیخ انصر عزیز سے میئر اورڈپٹی میئرزذیشان علی ،محمد اعظم خان اور چودھری رفعت جاوید سے ان کیعہدوں کاحلف لیا۔ اس موقع پر ضلعی الیکشن کمشنر علیم شہاب کاکہناتھاکہ تمام سیاسی جماعتوں نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں اہم کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…