ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک لاکھ سے زائد رقم دوسری جگہ لانی ہو تو ۔۔۔پنجاب کے بڑے شہر میں حیرت انگیز اعلان ہوگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کیلئے شہریوں کو سی پی او کی ہدایات ایک لاکھ سے زائد رقم کسی دوسری جگہ لانی یا لے جانی ہو تو متعلقہ پولیس تھانہ کو اطلاع دیں اگر آپ ایک لاکھ سے زائد رقم بنک سے نکلوا کر کہیں جائیں پھر بھی متعلقہ تھانے سے سکیورٹی کا مطالبہ کریں تفصیل کے مطابق سی پی او گوجرانوالہ وقاص نذیر کی ھدایات پر ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کیلئے شہری اپنی جان و مال کی حفاظت کرنے کیلئے جیب میں زائد رقم مت رکھیں ایک لاکھ سے زائد رقم لے کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جائیں تو متعلقہ پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں اگر بنک سے بھی لاکھ سے زائد رقم نکلوائیں تو متعلقہ تھانے سے سکیورٹی مانگیں وہ کسی نہ کسی پولیس اہلکار یا گشت کرنے والی گاڑی کو اطلاع دیکر آپ کی حفاظت پر مامور کریں گے اور آپ کو با حفاظت منزل تک پہنچانے کے ذمہ دار ہونگے اگر شہری اطلاع تھانہ ھذا کو نہ دے گا تو وہ ڈکیتی واقعہ کا خود ذمہ دار ہو گا اگر پولیس اشٹیشن سکیورٹی شہری کو مہیا نہ کرے گا تو اس تھانہ کے ایس ایچ او کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…