اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعیدغنی نے مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے حوالے سے کہا ہے کہ 1992کاآپریشن انہیں الزامات کے تحت ہوا تھا، میں نہیں سمجھتا کہ اس میں کوئی نئی بات ہے، کئی دہائیوں سے ملک میں یہ باتیں چل رہی ہیں،ایم کیوایم کےخلاف ایسے الزامات لگتے رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میرےسامنےرحمان ملک اورقائدایم کیوایم کی ملاقات کی بات کبھی نہیں ہوئی، انیس قائم خانی پرماضی میں بھی سنگین الزامات لگتے رہے ہیں، سیاسی جماعتوں کواپنی کرپشن کی تحقیقات کرنی چاہیے ۔میرے سا منے رحمان ملک اورقائدایم کیوایم کی ملاقات کی بات کبھی نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے قائد کچھ دن قبل کراچی کے شہریوں کو اشیاءخوردو نوش جمع کرنے کی ہدایات جاری کرچکے ہیں۔ان کے مطابق جلد ہی کوئی بڑا واقعہ رونما ہونے والا ہے جو کہ ایم کیو ایم کیخلاف ممکنہ آپریشن بھی ہوسکتاہے۔
ایم کیو ایم کیخلاف بڑا آپریشن،اہم رہنما نے 1992ءکے واقعات دھرادیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































