اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں تشکیل دیئے گئے پارلیمانی بورڈ میں وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر، وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان، وزیر اطلاعات پرویز رشید، مہتاب خان عباسی، وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز، آصف کرمانی، نسیم اللہ گردیزی، شاہ غلام قادر، چوہدری طارق فاروق اور ڈاکٹر نجیب نقی شامل ہیں۔ پارلیمانی بورڈ آزاد کشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے انٹرویو کر کے ٹکٹ جاری کرے گا۔
وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کے انتخابات کےلئے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دےدیا, سربراہی خود کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































