ڈیل ہوئی کہ نہیں؟ پرویزمشرف کے ترجمان نے معاملہ صاف کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اور جنرل(ر)پرویزمشرف کے ترجمان ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ احمد رضا قصوری کے اس دعوے میں کوئی صداقت نہیں کہ جنرل(ر)پرویز مشرف نے حکومت سے ڈیل کے نتیجے میںبیرون ملک سفر کیا۔حقیقت یہ ہے کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکانے کا… Continue 23reading ڈیل ہوئی کہ نہیں؟ پرویزمشرف کے ترجمان نے معاملہ صاف کردیا