وزیراعلی پنجاب کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کا اعتراض دور کر کے درخواست دوبارہ دائر کر دی گئی
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے روبرو وزیراعلی پنجاب کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کا اعتراض دور کر کے درخواست دوبارہ دائر کر دی گئی۔سول سوسائٹی نیٹ ورک کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ہائیکورٹ آفس کو درخواست پر اعتراض لگانے کا اختیار نہیں… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کا اعتراض دور کر کے درخواست دوبارہ دائر کر دی گئی











































