وزیر اعظم کی قریبی کاروباری شخصیت ممبر گیس اوگرا عامرنسیم کو بچانے کیلئے سرگرم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے قریب ترین سمجھی جانے والی ایک بڑی کاروبار ی شخصیت ممبر گیس اوگرا عامرنسیم کو بچانے کیلئے سرگرم ہوگئی ۔ عامر نسیم کی ممبر اوگرا کی حیثیت سے خلاف قانون تقرری کے کیس کا فیڈرل پبلک سروس کمیشن کئی ماہ گزر جانے کے باوجود… Continue 23reading وزیر اعظم کی قریبی کاروباری شخصیت ممبر گیس اوگرا عامرنسیم کو بچانے کیلئے سرگرم