چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں
ملتان(نیوزڈیسک) راجن پور میں چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈالے گا تو صرف اور صرف پاک فوج کے سامنے اور چوہدری نثار کو یہ یقین دہانی کرانا ہوگی کہ اسے سزا بھی پاک فوج ہی دے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں









































