منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

آپریشن بند نہ کیاتو یرغمال اہلکاروں کو مار دینگے، چھوٹو گینگ

datetime 16  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) چھوٹو گینگ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ہمارے ساتھ نرمی نہ برتی گئی اور مذاکرات نہ کیے گئے تو یرغمالی پولیس والوں جن میں 2 تھانیدار بھی شامل ہیں کو ہلاک کردیا جائیگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اپیل کرتے ہوئے اس نے کہا کہ ہمیں اس مقام تک پہنچانے والے بھی پولیس والے ہی ہیں۔ گزشتہ روز ایکسپریس انویسٹی گیشن سیل سے فون پربات چیت کرتے ہوئے چھوٹو گینگ کے سربراہ نے کہا کہ بیشتر جرائم میں پولیس ان کے ساتھ ہوتی تھی اور باقاعدہ حصہ وصول کرتی تھی۔ انھوں نے کہا کہ ہم ہتھیار بالکل نہیں پھینکیں گے آگے بھی موت ہے اور پیچھے بھی موت۔ اگر یرغمالی پولیس والوں کو بازیاب کروانا ہے تو سرکار کو ہمارے خلاف آپریشن بند کرکے مذاکرات پہ آنا پڑے گا بصورت دیگر ہم سب کچھ تباہ کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…