وزیراعظم سمیت دیگر پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ سے ہٹانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کی طرف سے وزیراعظم سمیت دیگر پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ سے ہٹانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔درخواست گزار شبیر اسماعیل ایڈووکیٹ نے محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم ، ان کے داماد… Continue 23reading وزیراعظم سمیت دیگر پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ سے ہٹانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج











































