کراچی (نیوزڈیسک) رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ، لیاری گینگ وار کے امین بلیدی اور رمضان عرف رمضانی کے خلاف کیس کی سماعت سینٹرل جیل کراچی میں قائم انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کے حتمی دلائل سننے کے بعد عدم ثبوت پر تینوں ملزمان کو بری کر دیا۔ ملزمان کے وکلا نے دلائل دیتے ہوئے مقف اختیار کیا کہ ملزمان نے پولیس موبائل پر حملہ نہیں کیا، انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ شاہ جہان بلوچ کا مقف تھا کہ جب واقعہ ہوا وہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ایم این اے شاہ جہان بلوچ اور دیگر ملزمان پر 5 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں کلا کوٹ پولیس نے 2012 میں مقدمہ درج کیا تھا۔
انسپکٹر سمیت 5پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث اہم جماعت کارکن قومی اسمبلی شاہ بری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے



















































