اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

لڑکیوں اور لڑکوں کیساتھ بیٹھنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر نے پر سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چیف پراکٹر کو فارغ کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات(نیوزڈیسک) لڑکیوں اور لڑکوں کے ساتھ بیٹھنے، کیمپس کے اندر اور باہر ساتھ چلنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر نے پر سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چیف پراکٹر کو فارغ کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سوات یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی لگا دی گئی تھی ۔ چیف پراکٹر کے دستخط کیے گئے نوٹس میں طلبا و طالبات کو مخاطب کر کے کہا گیا تھا کہ کسی بھی طالبعلم اور طالبہ کو یونیورسٹی کیمپس میں اور کیمپس کے باہر اکٹھے بیٹھنے اور چلنے پر پابندی ہوگی ۔نوٹس کی ایک کاپی سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے پرسنل سیکرٹری ، رجسٹرار کے پرسنل سیکرٹری اور تمام شعبہ جات کے سربراہوں کو بھی بھجوا دی گئی تھی تاہم اب سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چیف پراکٹر کو فارغ کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…