سعودی عرب اور پاکستان میں کروڑوں ڈالر مالیت کے ترقیاتی معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان کروڑوں ڈالر کی ترقیاتی امداد کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں ، یہ امداد نقد اور جنس کی شکل میں دی جائیگی۔اسلام آباد میں دونوں ممالک کے درمیان ہونیوالے معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں ہوئی۔ وفاقی وزیر خزانہ ،ریوینو،اقتصادی امورشماریات و نجکاری سینیٹر… Continue 23reading سعودی عرب اور پاکستان میں کروڑوں ڈالر مالیت کے ترقیاتی معاہدوں پر دستخط