پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان کے اوپر انگلیاں اٹھ رہی ہیں حکومت کو واضع پالیسی تشکیل دینا چاہئے ، مخدوم شاہ محمود قریشی
شکارپور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائیس چیئر مین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان کے اوپر انگلیاں اٹھ رہی ہیں حکومت کو واضع پالیسی تشکیل دینا چاہئے موجود حکومت ناکام ثابت ہوئی ہے جس کا مثال حکومتی خارجہ پالیسی ہے مصطفی کمال کی جانب سے کیے گئے… Continue 23reading پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان کے اوپر انگلیاں اٹھ رہی ہیں حکومت کو واضع پالیسی تشکیل دینا چاہئے ، مخدوم شاہ محمود قریشی