طوفانی بارشیں،ہنگامی اقدامات کا اعلان
پشاور(نیوز ڈیسک)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری مراسلے کے پیش نظر تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے عملے کو ڈیوٹی پر حاضر رہنے اور چھٹیاں منسوخی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔… Continue 23reading طوفانی بارشیں،ہنگامی اقدامات کا اعلان