شریف فیملی نے پہلی بار بڑی پیشکش قبول کرلی،عمران خان بھی تیار ہو جائیں‘ ترجمان شریف فیملی کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک)شریف فیملی کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان ثبوت دیں شریف خاندا ن کی کس کمپنی کی مالیت 200 ارب ہے ،مناظرے کے لئے تیار ہیں عمران خان بھی تیار ہو جائیں۔ شریف فیملی کے ترجمان نے عمران خان کی طرف سے گوجرانوالہ میں ضمنی انتخابی جلسے میں لگائے گئے الزامات کا جواب… Continue 23reading شریف فیملی نے پہلی بار بڑی پیشکش قبول کرلی،عمران خان بھی تیار ہو جائیں‘ ترجمان شریف فیملی کا اعلان