جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ سے تفتیش میں کیس نیا رخ اختیار کر گیا
لاہور (نیوزڈیسک) سی آئی اے کی کارروائی میں گرفتار ہونے والے جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ سے تفتیش میں کیس نیا رخ اختیار کر گیا ،گروہ کے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ سے تعلقات کے شبہ کے بعد حساس ادارے بھی تفتیش میں شامل ہو گئے ۔سی آئی اے پولیس نے کچھ… Continue 23reading جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ سے تفتیش میں کیس نیا رخ اختیار کر گیا