سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، اہم طالبان کمانڈر گرفتار
وانا (نیوز ڈیسک)شمالی وزیر ستان کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان حکیم اللہ محسود گروپ کے اہم کمانڈر احمد محسود کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ٗ بڑی تعداد میں اسلحہ و بارودقبضہ میں لے لیا ۔مقامی ذرائع کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے بعد… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، اہم طالبان کمانڈر گرفتار