پاکستان کی اہم مذہبی شخصیت کی حمایت میں چین کا انتہائی اقدام
نیو یارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گروں کی فہرست میں شامل کرنے کی بھارتی درخواست کو چین نے ایک بار پھر مسترد کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں اقوام متحدہ کے اہم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ درخواست کی ڈیڈلائن… Continue 23reading پاکستان کی اہم مذہبی شخصیت کی حمایت میں چین کا انتہائی اقدام