پی ٹی آئی نے ن لیگ سے رمضان شوگر مل میں کام کرنے والے بھارتیوں کے بارے مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ پرویز رشید الٹ پلٹ کی بجائے بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی پاکستان میں سرگرمیوں پر قوم کو جگا دیں جبکہ کل بھوشن یادیو آئی ایس آئی کی گرفت میں آیا ہے پرویز رشید اور ان کے وزیراعظم بھی زبانیں زنگ آلود… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ن لیگ سے رمضان شوگر مل میں کام کرنے والے بھارتیوں کے بارے مطالبہ کر دیا