جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مصطفی کمال کی ریلی پر پتھراﺅ متحدہ کو مہنگا پڑ گیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور خاص (نیوز ڈیسک) مصطفیٰ کمال کی ریلی پر مشتعل افراد کی جانب سے پتھراؤ اور گاڑیوں کو نقصان پہنچانے پر پولیس نے ایم کیو ایم زونل آفس پر چھاپہ مار کر دس افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایم کیو ایم نے پارٹی کے میر پور خاص زون کے انچارج کے دو بیٹوں کو حراست میں لیے جانے کا دعوٰی کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میر پور خاص کا محاذ گرم لیکن کشیدگی کم نہ ہو سکی۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں کو پاک سر زمین پارٹی کی ریلی پر پتھراؤ مہنگا پڑ گیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی کاآغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق ایم کیو ایم ذونل کمیٹی کے سینئر ممبر عبدالغفور بروہی اور شاہد عباسی سمیت 10 کارکنوں حراست میں لے لیا گیا۔ ادھر ایم کیو ایم نے دعوٰی کیا ہے کہ پولیس نے میر پور خاص زون کے انچارج مجیب الحق کے گھر پر چھاپہ مارا اور عدم موجودگی پر ان کے دو بیٹوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتاریوں کے بعد ایم کیو ایم کے کارکن زونل آفس کے باہر جمع ہو گئے اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…