بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ کے 11ایڈیشنل ججز کی کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ بھجوا دی گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے 11ایڈیشنل ججز کی کارکردگی اور فیصلوں کی رپورٹ سپریم کورٹ بھجوا دی گئی ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں مذکورہ ججز کی مستقلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کی منظوری کے بعد ہائیکورٹ میں فرائض سر انجام دینے والے 11ایڈیشنل ججز کی کارکردگی اور فیصلوں کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ بھجوا دی گئی ۔ جن ججز کی کارکردگی رپورٹ بھجوائی گئی ہے ان میں جسٹس حافظ شاہد ندیم کاہلوں کو ، جسٹس شاہد مبین ، جسٹس سردار احمد نعیم ،جسٹس مشتاق احمد تارڑ، جسٹس فرخ گلزار اعوان، جسٹس ارم سجاد گل ، جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی ، جسٹس اسلم جاوید منہاس، جسٹس شہرام سرور چوہدری ،جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…