جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

اشتعال انگیز تقاریر کیس:الطاف حسین سمیت 20ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)انسدادی دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشعال انگیز تقاریر کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت 20سے زائد مرکزی رہنماﺅں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت کرتے ہوئے الطاف حسین ، فاروق ستاراور رﺅف صدیقی سمیت دیگر20سے زائد ارکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر اور رہنما قمر منصور پیش ہوئے جس پر عدالت نے دونوں رہنماﺅں کی عبوری ضمانت میںتوسیع کر دی۔ تفتیی افسر نے مقدمے کے مفرور ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے مزید مہلت دی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…