ایف آئی اے کی کارروائی،جعلی شناختی کارڈ بنانے والا نادرا اہلکار گرفتار
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے کوئٹہ کے علاقے پشین میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈ بنانے والا ایک ایجنٹ اور 5افغان باشندے گرفتار کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہناہے کارروائی گرفتار ایجنٹ کی نشاندہی پر کی گئی اور اس دوران جعلی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار سمیت پانچ… Continue 23reading ایف آئی اے کی کارروائی،جعلی شناختی کارڈ بنانے والا نادرا اہلکار گرفتار