لا ہور (نیوز ڈیسک )راجن پور میں کچے کا علا قہ میں چھو ٹو گینگ کے خلا ف آپریشن ختم ہونے کے بعد صو بے پنجا ب کی حکو مت نے آپریشن ضر ب آہن میں تیز ی کے بعد پا ک فون کے سامنے ہتھیا ر ڈالنے والے ڈا کو ‘غلا م رسو ل چھو ٹو اور اس کی گینگ سے تحقیقا ت کیلئے مشتر کہ تحقیقا تی ٹیم جے آئی ٹی بنا نے کا فیصلہ کیا ہے جے آئی ٹی کی سر براہی ممکنہ طور پر ایک سینیئر افسر کر ے گی ۔ ذرائع کے مطا بق چھو ٹو گینگ کے خلاف در ج مقد ما ت کی نو عیت مختلف ہو نے کے سبب اس کی تحقیقا ت کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی جا ئے گی ۔ مشترکہ تحقیقا تی ٹیم چھو ٹو گینگ کے خلا ف آپر یشن میں پو لیس کی نا کا می اور چھو ٹو گینگ کے دو سر ے معا ملا ت کی تحقیقا ت کر ے گی اور اس کی تشکیل کا نو ٹیفکیشن جلد جا ری کیا جا ئے گا ۔ یا د رہے کہ اس سے قبل پا ک فون کے تر جمان لیفٹیننٹ جنرل عا صم سلیم با جو ہ کا کہنا تھا کہ چھو ٹو گینگ کے سر بر اہ سے فون تحقیقا ت کے گی