پاکستان کی سری لنکا کو بڑی پیشکش،بھارت میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی سری لنکا کو بڑی پیشکش،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،پاکستان اور سری لنکا نے دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ پاکستان نے پاکستان نے سری لنکا کو مستقل دفاعی تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے بھاری دفاعی سازو سامان کی خریداری میں حائل مالیاتی مشکلات کے حل کے لیے تجاویز دیں۔منگل… Continue 23reading پاکستان کی سری لنکا کو بڑی پیشکش،بھارت میں کھلبلی مچ گئی