منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز وزیراعظم ہاؤس میں ٹاک شو ز میں مخالفین کو گالیاں دینے والوں کیساتھ کیا کرتی ہیں؟

datetime 21  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں روزانہ ناشتے کی میز پر اجلاس ہوتا ہے جس کی صدارت مریم نواز کرتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں بتایا گیا کہ وزیراعظم ہاؤس میں روزانہ کی بنیاد پر مریم نواز ٹاک شوز اور میڈیا پر (ن) لیگ کی حمایت میں بولنے والوں اور مخالفین کے منہ بند کرنے والوں کی پرفارمنس کو سراہتی ہیں کہ کس نے مخالفین کو زیادہ گالیاں دیں اور ان کی بولتی بند کر دی۔ اس کے بعد جس رکن کی پرفارمنس گزشتہ رات اچھی ہو اس کی حوصلہ افزائی کیلئے مریم نواز صاحبہ تالیاں بجواتی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…