ایف بی آرکا پانامالیکس کے انکشافات کی تحقیقات کرنے کااعلان
اسلام آباد (نیو زڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹھوس معلومات کی بنیاد پر تحقیقات ہوں گی،نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان ایف بی آر ڈاکٹر اقبال نے کہاکہ ایف بی آر پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات… Continue 23reading ایف بی آرکا پانامالیکس کے انکشافات کی تحقیقات کرنے کااعلان