حسین نواز نے الحمد اللہ کہہ کر اپنے اثاثوں کو قبول کیا، یہ اعتراف جرم ہے ، اعتزا ز احسن
سکھر(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آف شور کمپنی کالا دھن چھپانے کیلئے بنی ہوئی ہے ، پانامہ پیپرز سے دنیا میں تہکہ مچ گیا ہے اور شریف خاندان کو لگتا ہے کہ ہمارے خلاف سازش ہے ، حسین نواز نے اپنے اثاثوں کو الحمد اللہ کہہ کر قبول کیا… Continue 23reading حسین نواز نے الحمد اللہ کہہ کر اپنے اثاثوں کو قبول کیا، یہ اعتراف جرم ہے ، اعتزا ز احسن