وزیراعظم کو بتانا پڑیگا پیسہ بیرون ملک کیسے گیا؟ عمران خان
اسلام آباد((نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے پاناما لیکس کی دستاویزات پر تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاناما لیکس کوئی سازش نہیں ٗ حقیقت ہے ٗوزیراعظم نواز شریف کو بتانا پڑے گا پیسہ بیرون ملک کیسے گیا؟دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی معاملے پر… Continue 23reading وزیراعظم کو بتانا پڑیگا پیسہ بیرون ملک کیسے گیا؟ عمران خان