افغان علاقے میں طالبان اور داعش کے دہشتگردوں کی موجودگی ،پاکستانی حکام نے نئی حکمت عملی پر کام شروع کردیا
پشاور(نیوزڈیسک) افغان علاقے میں طالبان اور داعش کے دہشتگردوں کی موجودگی پر پاکستانی حکام نے نئی حکمت عملی پر کام شروع کردیا،کرم ایجنسی کی سرحد سے ملحقہ افغان علاقے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دولت اسلامیہ کے دہشتگردوں کی موجودگی پر تشویش میں مبتلا پاکستانی حکام نے خطرے سے نمٹنے کیلئے قبائلیوں کو متحرک… Continue 23reading افغان علاقے میں طالبان اور داعش کے دہشتگردوں کی موجودگی ،پاکستانی حکام نے نئی حکمت عملی پر کام شروع کردیا