اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ عام انتخابات،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)آئندہ عام انتخابات،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا،کارکنوں میں ہلچل،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے مراحل مکمل ہوتے ہی عام انتخابات کیلئے امیدواروں کا چناﺅ شروع کریگی،آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اعلیٰ قیادت کے فیصلے کی سن گن ملنے کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں میں جوش و خروش بڑھ گیا ہے اور آئندہ عام انتخابات میں الیکشن لڑنے کے خواہشمند امیدواروں نے ابھی سے ہی اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں،پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے مراحل مکمل ہونے کے بعد آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے امیدواروں کاچناﺅ شروع کر دے گی ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ انٹرا پارٹی انتخابات کی مصروفیات اوراس کے بعد پارٹی میں گروپ بندی کی وجہ سے 2013ءکے عام انتخابات میںامیدواروں کے چناﺅ میں تاخیر ہو گئی تھی جس کا خمیازہ پی ٹی آئی کو عام انتخابات میں ناکامی کی صورت میں بھگتنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…