ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

مزار قائد انتظامیہ کا مصطفیٰ کمال کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) مزارقائد انتطامیہ نے پاک سرزمین پارٹی کو سیکیورٹی خدشات کے باعث 24 اپریل کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔مزار قائد انتظامیہ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی نے 24 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کیلیے تحریری درخواست بھیجی تھی جو انہیں معذرت کے ساتھ واپس کردی گئی۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مزارقائد پر سیکیورٹی کے خدشات ہیں جس کے باعث جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی کیوں کہ لوگوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر کوئی بھی جلسے کو مذموم مقاصد کیلیے استعمال کرسکتا ہے۔واضح رہے پاک سرزمین پارٹی کا جلسہ 24 اپریل کو باغ جناح میں ہونا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…