جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں بدامنی کا منصوبہ ناکام شاہ فیصل کالونی سے چھ ملزم گرفتار اسلحہ برآمد

datetime 16  مارچ‬‮  2016

کراچی میں بدامنی کا منصوبہ ناکام شاہ فیصل کالونی سے چھ ملزم گرفتار اسلحہ برآمد

کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز نے کراچی میں بدامنی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے شاہ فیصل کالونی سے 6 ملزم گرفتار کر کے اسلحے کی کھیپ پکڑ لی ¾ ڈیفنس اور گلشن اقبال سے ماسٹر مائنڈ سمیت تین اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں رینجرز کے ایکشن کے باعث کراچی بڑی تباہی سے بچ… Continue 23reading کراچی میں بدامنی کا منصوبہ ناکام شاہ فیصل کالونی سے چھ ملزم گرفتار اسلحہ برآمد

پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک بنانے کے تیار ی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک بنانے کے تیار ی

کراچی (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں،سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹرذوالفقارمرزانے پیپلزپارٹی کی وکٹیں اڑانے کی تیاری کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذوالفقارمرزاکی جانب سے سابق صوبائی وزرا ارکان سندھ اسمبلی اور مختلف اضلاع کے صدور و جنرل سیکرٹریز سمیت دیگر اہم شخصیات سے رابطے جلد متوقع… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک بنانے کے تیار ی

ماہی پروری کے18افسران جدید تربیت کیلئے تھائی لینڈ پہنچ گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ماہی پروری کے18افسران جدید تربیت کیلئے تھائی لینڈ پہنچ گئے

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب کے جنوبی پنجاب کو ترقی دینے کے وژن پر عمل کرتے ہوئے محکمہ ماہی پروری نے کھارے اور نمکین پانیوں میں مچھلیاں پالنے کے جدید طریقے انٹینسو کلچر کے حوالے سے جدید ممالک میں رائج طریقوں سے آگاہی کے لئے ماہی پروری کی تربیت کے حصول کے لئے 18 افسران کو تھائی… Continue 23reading ماہی پروری کے18افسران جدید تربیت کیلئے تھائی لینڈ پہنچ گئے

انسانیت کے دشمنوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، خورشید احمد شاہ

datetime 16  مارچ‬‮  2016

انسانیت کے دشمنوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، خورشید احمد شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور اسلام دشمن دہشت گرد جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کے ان دشمنوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔قائد حزب اختلاف نے… Continue 23reading انسانیت کے دشمنوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، خورشید احمد شاہ

عمران خان کو بھارت میں 40منٹ کے 4کروڑروپے ملیں گے

datetime 16  مارچ‬‮  2016

عمران خان کو بھارت میں 40منٹ کے 4کروڑروپے ملیں گے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور لیچنڈ عمران خان کو کلکتہ میں پاک بھارت میچ کے دوران 40منٹ کی کمنٹری کے 4کروڑ روپے دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھار ت میچ دیکھنے کیلئے کلکتہ جائیں گے اور وہاں میچ کی کمنٹری… Continue 23reading عمران خان کو بھارت میں 40منٹ کے 4کروڑروپے ملیں گے

الطاف حسین میڈیا کے سامنے کیوں نہیں آتے ؟ خوفناک انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2016

الطاف حسین میڈیا کے سامنے کیوں نہیں آتے ؟ خوفناک انکشاف

اسلا م آباد (سپیشل رپورٹ) الطاف حسین کی ان دنوں نشر ہونے ہونے والی تقریریں وہ نہیں بلکہ کوئی اور کرتا ہے ۔تفصیلات کیمطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک معروف اینکر پرسن کاشف عباسی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے نبیل گبول نے بتایا کہ الطاف حسین کی حالت بے حد خراب ہے جس… Continue 23reading الطاف حسین میڈیا کے سامنے کیوں نہیں آتے ؟ خوفناک انکشاف

جعلی کرنل اورمیجرسمیت 5 جعلسازملزمان گرفتار

datetime 16  مارچ‬‮  2016

جعلی کرنل اورمیجرسمیت 5 جعلسازملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) فیروزآباد پولیس نے جعلی کرنل اور جعلی میجر سمیت 5 ملزمان کوگرفتار کرکے درجنوں پلاٹوں کی جعلی فائلیں اور سرکاری ملازمتوں کے جعلی تقررنامے برآمد کرلیے، ملزمان میرمنورعلی تالپور سمیت دیگر سیاسی شخصیات کے نیب میں قائم مقدمات ختم کرانے کا جھانسہ دیکر رقوم وصول کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیروز آباد پولیس… Continue 23reading جعلی کرنل اورمیجرسمیت 5 جعلسازملزمان گرفتار

پشاور میں بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیا ر کر لی گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پشاور میں بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیا ر کر لی گئی

پشاور(نیوز ڈیسک) بم ڈسپو زل یو نٹ کی ابتدا ئی رپورٹ کے مطا بق پشاور میں سیکر ٹریٹ کی بس کو ٹائم بم سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 51افراد جاں بحق ہو گئے ۔بم ڈسپو زل یو نٹ کے مطا بق ٹائم ڈیوائس میں دیسی سا ختہ 8کلو بار ودی موا د… Continue 23reading پشاور میں بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیا ر کر لی گئی

کراچی,کورنگی میں پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

کراچی,کورنگی میں پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل میں واقع پلاسٹک دانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے حاجی ابراہیم گوٹھ میں واقع پلاسٹک کا دانہ بنانے والی فیکٹری میں بدھ کی علی الصبح اچانک آگ بھڑک… Continue 23reading کراچی,کورنگی میں پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا