وزیراعظم نواز شریف پیرکوکابینہ اور این ای سی کی میٹنگ سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرینگے
اسلام آباد (این این آئی )ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم محمد نواز شریف پیرکو کابینہ اور این ای سی کی میٹنگ سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرینگے ۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پیر 30 مئی کی دوپہر کو وڈیو لنک کے ذریعے این ای سی اور کیبنٹ میٹنگ… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف پیرکوکابینہ اور این ای سی کی میٹنگ سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرینگے











































