آصف علی زرداری پھر حرکت میں ،سیاسی میدان میں ہلچل،اہم رہنماؤں نے ’’سفر‘‘کی تیاریاں شروع کردیں
کراچی(این این آئی) آصف علی زرداری پھر حرکت میں ،سیاسی میدان میں ہلچل،اہم رہنماؤں نے ’’سفر‘‘کی تیاریاں شروع کردیں،پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو دبئی طلب کرلیاہے،اگلے ہفتے اہم پارٹی رہنما ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی معاملات پر مشاورت اور آصف زرداری سے ملاقات کے لیئے دبئی پہنچیں گے… Continue 23reading آصف علی زرداری پھر حرکت میں ،سیاسی میدان میں ہلچل،اہم رہنماؤں نے ’’سفر‘‘کی تیاریاں شروع کردیں











































