لیگی کارکنوں کا عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے گھر کے باہراحتجاجی مظاہرہ
لندن(این این آئی)برطانیہ میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے گھر کے باہراحتجاج کیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق احتجاج میں مسلم لیگ ن کے 300سے زائد شرکا نے شرکت کی اور اس موقع پر انہوں نے خوب نعرے بازی بھی کی ۔واضح… Continue 23reading لیگی کارکنوں کا عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے گھر کے باہراحتجاجی مظاہرہ











































