محکمہ داخلہ کی موبائل فونز کمپنیوں کو وارننگ، وجہ کیا بنی؟ جانئے
لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں لگائے گئے جیمرز کی کارکردگی کے حوالے سے موبائل فونز کمپنیوں کو وارننگ جاری کر دی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ معاہدے کے مطابق کمپنیاں جیمرز کی استعداد کو قابل عمل بنانے کی ذمہ دار ہیںاور اس حوالے سے جیلوں میں موبائل… Continue 23reading محکمہ داخلہ کی موبائل فونز کمپنیوں کو وارننگ، وجہ کیا بنی؟ جانئے











































