اقرار الحسن کاسٹنگ آپریشن ساتھی صحافی کو بھاری پڑ گیا
کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے سر عام کی ٹیم کے رکن کامران فاروقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔ کامران فاروقی اقرار الحسن کے ساتھ تھے جب انہوں نے سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی کاپول کھولنے کے لیے اسٹنگ آپریشن کیا تھا۔آے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اقرار الحسن نے سندھ… Continue 23reading اقرار الحسن کاسٹنگ آپریشن ساتھی صحافی کو بھاری پڑ گیا