کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے قائدتحریک الطا ف حسین اورایم کیوایم کی قیادت اورکارکنان کی جانب سے ان کی صحت یابی کے لئے دعاکی ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے ملک بھرکے عوام اورایم کیوایم کی تحریک میں شامل تمام حق پرست ماؤں،بہنوں،بزرگوں،نوجوانوں اوربچوں بچیوں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم میں محمدنواز شریف کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعائیں کریں۔
اہم سیاسی جماعت نے وزیراعظم نوازشریف کیلئے خصوصی دعاؤں کیلئے کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































