دنیا کی طرح پاکستان میں بھی پانی کا بحران خوفناک اژدھے کی طرح سر اٹھا رہا ہے،زبیرطفیل
کراچی (نیوزڈیسک) دنیا بھر کے ممالک نے موسمیاتی تبدیلیوں اور پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کیلئے اقدمات شروع کردیئے ہیں جبکہ پاکستان میں ان بحران سے نمٹنے کیلئے خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے گئے جبکہ پانی کا بحران پاکستان میں بھی خوفناک اژدھے کی طرح سر اٹھا رہا ہے جبکہ سیلاب اور خشک… Continue 23reading دنیا کی طرح پاکستان میں بھی پانی کا بحران خوفناک اژدھے کی طرح سر اٹھا رہا ہے،زبیرطفیل